المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1116
حَدَّثَنَا I " ..... I " .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کنواری عورت کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک کہ اس سے اجازت نہ لی جائے، اور نہ ہی ثیبہ (بیوہ یا مطلقہ) کا نکاح کیا جائے جب تک کہ اس سے مشورہ (رائے) نہ کر لیا جائے۔“ صحابہ کرام نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اس کی اجازت (کی پہچان) کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کا خاموش رہنا۔“
اس باب میں ابوہریرہ، عائشہ، ابن عمر اور ابوموسیٰ رضی اللہ عنہم سے بھی روایات مروی ہیں۔
امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے۔“