المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1061
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ : نَا أَبُو الْمَلِيحِ الرَّقِّيُّ قَالَ : نَا يَزِيدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ -شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الرَّقَّةِ- - قَالَ : حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ الْأَصَمِّ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : إِنِّي لَأَهُمُّ أَنْ آمُرَ فِتْيَتِي ، فَيَجْمَعُوا حُزَمًا مِنْ حَطَبٍ ... الْحَدِيثَ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرا پختہ ارادہ ہے کہ میں اپنے جوانوں کو حکم دوں کہ وہ لکڑیوں کے گٹھر جمع کریں...“ (مکمل حدیث)۔