المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1032
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْنٍ الزِّيَادِيُّ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ قَالَ : حَدَّثَنِي بُدَيْلُ بْنُ مَيْسَرَةَ .
عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ قَالَ : زَارَنَا مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ فَقُلْنَا : لَوْ صَلَّيْتَ بِنَا ، قَالَ لَنَا : لِيُصَلِّي إِمَامُكُمْ ، وَسَأُخْبِرُكُمْ بِمَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : إِذَا زَارَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلَا يَؤُمَّنَّهُ ، وَلَكِنْ يَؤُمُّهُمْ بَعْضُهُمْ .
ترجمہ
ابو عطیہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ ہماری زیارت کے لیے تشریف لائے تو ہم نے عرض کی: ”کاش آپ ہمیں نماز پڑھاتے!“
انہوں نے ہم سے فرمایا: ”تمہارا اپنا امام ہی نماز پڑھائے، اور میں تمہیں وہ بات بتاتا ہوں جو میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنی ہے: «إِذَا زَارَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلَا يَؤُمَّنَّهُ ، وَلَكِنْ يَؤُمُّهُمْ بَعْضُهُمْ» ”جب تم میں سے کوئی اپنے کسی بھائی کی ملاقات کو جائے تو وہ اس کی امامت نہ کرائے، بلکہ ان ہی میں سے کوئی شخص ان کی امامت کرائے۔““