المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1031
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَ : أَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ .
عَنْ ثَوْبَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : دِينَارًا تُنْفِقُهُ عَلَى نَفْسِكَ فِي سَبِيلِ اللهِ ، وَدِينَارًا تُنْفِقُهُ عَلَى فَرَسِكَ فِي سَبِيلِ اللهِ ، وَدِينَارًا تُنْفِقُهُ عَلَى أَهْلِكَ فِي سَبِيلِ اللهِ . فَأَفْضَلُهَا الدِّينَارُ الَّذِي تُنْفِقُهُ عَلَى أَهْلِكَ .
ترجمہ
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”ایک وہ دینار ہے جو تم اللہ کی راہ میں اپنی ذات پر خرچ کرتے ہو، ایک وہ دینار ہے جو تم اللہ کی راہ میں اپنے گھوڑے پر خرچ کرتے ہو، اور ایک وہ دینار ہے جو تم اللہ کی راہ میں اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتے ہو۔ پس ان میں سے سب سے افضل وہ دینار ہے جسے تم اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتے ہو۔“