حدیث نمبر: 18740
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أَيَنَامُ أَهْلُ الْجَنَّةِ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " النَّوْمُ أَخُو الْمَوْتِ ، وَأَهْلُ الْجَنَّةِ لَا يَنَامُونَ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَالْبَزَّارُ ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا ، عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! کیا اہل جنت سوئیں گے ؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : نیند موت کی بہن ہے اور اہل جنت نہیں سوئیں گے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے اوسط میں اور امام بزار نے نقل کی ہے اور ہزار کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے اوسط میں اور امام بزار نے نقل کی ہے اور ہزار کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔