حدیث نمبر: 18674
عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " أَكْثَرُ أَهْلِ الْجَنَّةِ الْبُلْهُ " . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ سَلَامَةُ بْنُ رَوْحٍ ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ ، وَغَيْرُهُ ، وَضَعَّفَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” اہل جنت میں اکثریت سادہ لوح لوگوں کی ہو گی ۔ “
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سلامہ بن روح ہے جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے اور ایک سے زیادہ افراد نے اسے ضعیف کہا: ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سلامہ بن روح ہے جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے اور ایک سے زیادہ افراد نے اسے ضعیف کہا: ہے ۔