کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ان لوگوں کا بیان ، جن کے لئے دل نرم ہو جاتے ہیں
حدیث نمبر: 17993
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ : لَقِيَنِي النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَخَذَ بِيَدِي ثُمَّ قَالَ : " يَا أَبَا أُمَامَةَ ، إِنَّ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ مَنْ يَلِينُ لَهُ قَلْبِي " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ وُثِّقُوا . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات مجھ سے ہوئی ، آپ نے میرا ہاتھ پکڑا اور پھر یہ ارشاد فرمایا : اے ابوامامہ ! مؤمنین میں کچھ ایسے لوگ ہیں جن کے لئے میرا دل نرم ہو جاتا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔