کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: غریب شخص جس چیز کی خواہش کرتا ہے اور وہ اس پر قدرت نہیں رکھتا
حدیث نمبر: 17937
عَنْ عِصْمَةَ قَالَ : جَاءَ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ،إِنَّا نَمُرُّ بِهَذِهِ الْأَسْوَاقِ فَنَنْظُرُ إِلَى هَذِهِ الْفَوَاكِهِ فَنَشْتَهِيهَا ، وَلَيْسَ مَعَنَا نَاضٌّ نَشْتَرِي بِهِ ، فَهَلْ لَنَا فِي ذَلِكَ مِنْ أَجْرٍ ؟ فَقَالَ : " وَهَلِ الْأَجْرُ إِلَّا ذَلِكَ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ الْفَضْلُ بْنُ الْمُخْتَارِ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عصمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : کچھ صحابہ کرام رضی الل عنہم ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ، انہوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! ہم ان بازاروں سے گزرتے ہیں اور پھلوں کی طرف دیکھتے ہیں ، ہمیں ان کی خواہش محسوس ہوتی ہے ، لیکن ہمارے پاس رقم نہیں ہوتی ، جس کے ذریعے ہم خریداری کر سکیں ، تو کیا ہمیں اس کا اجر ملے گا ؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کیا اجر صرف اسی کا ہوتا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی فضل بن مختار ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی فضل بن مختار ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے ۔