کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: اس شخص کا بیان ، جو دعا کر رہا ہو اور اس کے ہاتھ میں پتھر ہو
حدیث نمبر: 17242
عَنْ رَجُلٍ قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ لِرَجُلٍ : إِذَا سَأَلْتَ رَبَّكَ الْخَيْرَ فَلَا تَسْأَلْ وَفِي يَدِكَ حَجَرٌ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَلَمْ يُسَمَّ الرَّجُلُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
ایک صاحب بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے فرمایا : ” جب تم اپنے پروردگار سے بھلائی مانگو ، تو تم ایسی حالت میں نہ مانگنا کہ تمہارے ہاتھ میں پتھر موجود ہو ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور انہوں نے اس شخص کا نام بیان نہیں کیا ہے ، اس روایت کے بقیہ رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور انہوں نے اس شخص کا نام بیان نہیں کیا ہے ، اس روایت کے بقیہ رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔