کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: حضرت علی بن شیبان رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
عَنْ عَلِيِّ بْنِ شَيْبَانَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَعَا لَهُ ، فَقَالَ : " اللَّهُمَّ بَارِكْ فِي عَلِيِّ بْنِ شَيْبَانَ ، وَبَارِكْ عَلَى عَلِيٍّ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا علی بن شیبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کے لئے دعا کرتے ہوئے فرمایا تھا : ” اے اللہ ! علی بن شیبان میں برکت رکھ دے ، اور علی پر برکت نازل فرما ! “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے جن سے میں واقف نہیں ہوں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے جن سے میں واقف نہیں ہوں ۔