کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16138
عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ : أَنَّهُ عَقَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي دَلْوٍ كَانَ فِي دَارِهِمْ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا محمود بن لبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہیں یہ بات یاد ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کے گھر میں ڈول میں کلی کی تھی ، وہ ڈول اُن کے گھر میں موجود تھا ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 16138
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه احمد فى المسند (427/5)»