کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: حضرت ابوبردہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ ، ان کا نام ’’ ہانی “ ہے
حدیث نمبر: 16082
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : هَانِئُ بْنُ نِيَارِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدِ بْنِ كِلَابِ بْنِ دَهْمَانَ بْنِ غُنْمِ بْنِ ذُبْيَانَ بْنِ هُمَيْمِ بْنِ كَاهِلِ بْنِ ذُهْلِ بْنِ بِلَى بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَافِّ بْنِ قُضَاعَةَ : أَبُو بُرْدَةَ الْبَلَوِيُّ حَلِيفُ بَنِي حَارِثَةَ بْنِ الْخَزْرَجِ ، عَقَبِيٌّ ، بَدْرِيٌّ [ وَهُوَ خَالُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ] . . ¤
محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : یہ سیدنا ہانی رضی اللہ عنہ بن نیار بن عمرو بن عبید بن کلاب بن دہمان بن غنم بن ذبیان بن تمیم بن کاہل بن ذہل بن بلی بن عمرو بن الحاف بن قضاعه - ابوبردہ بلوی ہیں ، جو بنو حارثہ بن خزرج کے حلیف ہیں ، انہیں بیعت عقبہ اور غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے ، یہ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کے ماموں ہیں ۔