کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: حضرت یونس علیہ السلام کا تذکرہ
حدیث نمبر: 13805
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَقُولَ : أَنَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ أَبُو يَحْيَى الْقَتَّاتُ وَهُوَ ضَعِيفٌ وَقَدْ وُثِّقَ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” کسی کے لئے یہ کہنا مناسب نہیں ہے کہ میں سیدنا یونس بن متی سے بہتر ہوں ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس روایت کی سند میں ایک راوی ابویحیی قتات ہے ، اور وہ ضعیف ہے ، ویسے اس کی توثیق کی گی ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / ( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين / حدیث: 13805
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلى فى المسند (2544) أخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11121)»