حدیث نمبر: 13572
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " أَوَّلُ خَصْمَيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ جَارَانِ " . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ بِنَحْوِهِ ، وَأَحَدُ إِسْنَادَيِ الطَّبَرَانِيِّ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ ، غَيْرَ أَبِي عُشَّانَةَ ، وَهُوَ ثِقَةٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” قیامت کے دن سب سے پہلے دو مقابل فریق ، دو پڑوسی ہوں گے ۔ “
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور امام طبرانی نے اس کی مانند نقل کی ہے ، امام طبرانی کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ، صرف ابوعشانہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور امام طبرانی نے اس کی مانند نقل کی ہے ، امام طبرانی کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ، صرف ابوعشانہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔