کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: محافل میں کس چیز سے منع کیا گیا ہے
حدیث نمبر: 12941
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : ¤ " مَا هَلَكَتْ سَدُومٌ وَمَا حَوْلَهَا مِنَ الْقُرَى ، حَتَّى اسْتَاكُوا بِالسِّوَاكِ ، وَمَضَغُوا الْعِلْكَ فِي الْمَجَالِسِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” سدوم اور اس کے آس پاس کی بستیاں اس وقت تک ہلاکت کا شکار نہیں ہوئے ، جب تک وہ محافل میں مسواک نہیں کرنا شروع ہوئے اور چبانے والا گوند چبانے نہیں لگے ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی سوار بن مصعب ہے ، اور وہ متروک ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأدب / حدیث: 12941
درجۂ حدیث محدثین: ضعیف جداً
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير “ (12745)»