حدیث نمبر: 12120
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " الْمُؤْمِنُ مِرْآةُ الْمُؤْمِنِ " . رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ مِنْ وَلَدِ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ ابْنُ الْقَطَّانِ : الْغَالِبُ عَلَى حَدِيثِهِ الْوَهْمُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” مومن ( دوسرے ) مومن کا آئینہ ہوتا ہے ۔ “
یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن محمد ہے ، جو ربیعہ بن ابوعبدالرحمن کی اولاد میں سے ہے ، ابن قطان کہتے ہیں : اس کی حدیث پر وہم غالب ہے ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔