کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: لوگوں کے ساتھ جھگڑا کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 11963
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " إِيَّاكَ وَمُشَارَّةَ النَّاسِ ، فَإِنَّهَا تَدْفِنُ الْعِزَّةَ ، وَتُظْهِرُ الْعَوْرَةَ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ ، إِلَّا أَنَّ شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ مُحَمَّدَ بْنَ الْحَسَنِ بْنَ هُدَيْمٍ لَمْ أَعْرِفْهُ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” لوگوں کے ساتھ لڑنے جھگڑنے سے بچو ! کیونکہ یہ چیز عزت کو دفن کر دیتی ہے اور پوشیدہ معاملات کو ظاہر کر دیتی ہے ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ، البتہ امام طبرانی کے استاد محمد بن حسن بن ہدیم کا معاملہ مختلف ہے اور میں ان سے واقف نہیں ہوں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الفتن - أعاذنا الله منها / حدیث: 11963
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (1055)»