حدیث نمبر: 11710
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِنَّ الْبَيْتَ الَّذِي يُقْرَأُ فِيهِ الْقُرْآنُ يَكْثُرُ خَيْرُهُ ، وَالْبَيْتُ الَّذِي لَا يُقْرَأُ فِيهِ الْقُرْآنُ يَقِلُّ خَيْرُهُ " . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَقَالَ : لَمْ يَرْوِهِ إِلَّا أَنَسٌ ، وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ نَبْهَانَ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ” بے شک جس گھر میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے ، اس کی بھلائی میں اضافہ ہو جاتا ہے اور جس گھر میں قرآن کی تلاوت نہیں کی جاتی ہے ، اُس کی بھلائی کم ہو جاتی ہے “ ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، وہ کہتے ہیں :
یہ روایت صرف سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے اور اس کی سند میں ایک راوی عمر بن نبہان ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، وہ کہتے ہیں :
یہ روایت صرف سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے اور اس کی سند میں ایک راوی عمر بن نبہان ہے اور وہ ضعیف ہے ۔