کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ جو ’’ قسورہ “ سے بھاگے ہوں “
حدیث نمبر: 11455
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي قَوْلِ اللَّهِ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى - فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ قَالَ : الْأَسَدُ . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں : ” جو قسورۃ ، سے بھاگے ہوں “ وہ فرماتے ہیں : ( اس لفظ ” قسورہ “ ) سے مراد شیر ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔