کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ بے شک ہم تمہاری طرف بھاری فرمان القاء کرتے ہیں “
حدیث نمبر: 11445
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ وَجَدَ مَا قَالَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - : إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا . رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جب وحی نازل ہوتی تھی ، تو آپ وہی صورت حال پاتے تھے جس کا ذکر ، اللہ تعالیٰ نے اس ارشاد میں کیا ہے : ” بے شک ہم تمہاری طرف بھاری فرمان القاء کرتے ہیں “ ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کی سند عمدہ ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کی سند عمدہ ہے ۔