حدیث نمبر: 11086
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - فِي قَوْلِهِ : ( أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ ) قَالَ : هِيَ الْأَحْلَامُ الْكَاذِبَةُ . رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ الْكَلْبِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ﴿أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ﴾ [يوسف : 44] سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں : اس سے مراد جھوٹے خواب ہیں ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور اس کی سند میں ایک راوی محمد بن سائب کلبی ہے ، اور وہ متروک ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور اس کی سند میں ایک راوی محمد بن سائب کلبی ہے ، اور وہ متروک ہے ۔