کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور میں ان پر گواہ تھا جب تک میں ان میں تھا “
حدیث نمبر: 10990
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " كُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَا دُمْتُ فِيهِمْ : مَا كُنْتُ فِيهِمْ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبدالله بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” میں ان پر گواہ تھا جب تک میں ان میں رہا “ ۔ ( نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ) یعنی جب تک میں ان میں تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔