کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اعصار ، جس میں آگ ہو گی “
حدیث نمبر: 10881
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ : إِعْصَارٌ فِيهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ قَالَ : الْإِعْصَارُ : الرِّيحُ الشَّدِيدُ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ الْكَلْبِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” اعصار جس میں آگ ہو گی اور وہ جلا دے گی “ ۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : ” اعصار “ سے مراد تیز ہوا ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن سائب کلبی ہے ، اور وہ انتہائی ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن سائب کلبی ہے ، اور وہ انتہائی ضعیف ہے ۔