کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ یہ متغیر نہیں ہوا “
حدیث نمبر: 10880
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى : فَانْظُرْ إِلَى طَعَامِكَ وَشَرَابِكَ لَمْ يَتَسَنَّهْ ، قَالَ : لَمْ يَتَغَيَّرْ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” تم اپنے کھانے اور اپنے مشروب کی طرف دیکھو وہ خراب نہیں ہوئے “ ۔ ( سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ) یعنی وہ متغیر نہیں ہوئے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التفسير / حدیث: 10880
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلى فى المسند (2658)»