کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا خرچ کریں “
حدیث نمبر: 10859
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : وَيَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ قَالَ : الْفَضْلُ عَلَى الْعِيَالِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي لَيْلَى وَهُوَ سَيِّئُ الْحِفْظِ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ( اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں : ) ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا خرچ کریں تو تم فرما دو : عفو ( کو ) “ ۔ تم سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : اس سے مراد یہ ہے : اپنے زیر کفالت لوگوں سے جو بچ جائے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابولیلی ہے ، اور وہ خراب حافظے کا مالک ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابولیلی ہے ، اور وہ خراب حافظے کا مالک ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔