حدیث نمبر: 10523
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : لَا يَحِلُّ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ التَّجْرِيدُ وَلَا مَدٌّ وَلَا صَفْرٌ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَهُوَ مُنْقَطِعُ الْإِسْنَادِ ، وَفِيهِ جُوَيْبِرٌ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس امت میں تجرید ، مد اور صفر جائز نہیں ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے یہ سند کے اعتبار سے منقطع ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی جویبر ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے یہ سند کے اعتبار سے منقطع ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی جویبر ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔