کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: ایسا حکمران ، جو حق کے حوالے سے کمزور ہو
حدیث نمبر: 9059
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " الْإِمَامُ الضَّعِيفُ مَلْعُونٌ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَسَقَطَ مِنْ إِسْنَادِهِ رَجُلٌ بَيْنَ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ الْحَارِثِ وَبَيْنَ ابْنِ عُمَرَ ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” کمزور حکمران ملعون ہوتا ہے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں عبدالکریم بن حارث اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے درمیان موجود شخص ساقط ہے اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے جن سے میں واقف نہیں ہوں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الخلافة / حدیث: 9059
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ منقطع