حدیث نمبر: 8664
عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ : عِنْدِي لِلزُّبَيْرِ سَاعِدَانِ مِنْ دِيبَاجٍ كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَعْطَاهُمَا إِيَّاهُ يُقَاتِلُ فِيهِمَا . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں : میرے پاس سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے دیباج سے بنے ہوئے دو کرتے ( یا بازو پر پہنی جانے والی چیز ) ہیں ، وہ دونوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں عطا کیے تھے ، وہ ان دونوں کو پہن کر جنگ میں حصہ لیتے تھے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے ۔ امام أحمد کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے ۔ امام أحمد کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔