کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: لکیر لگانے ( یعنی علم رمل ) کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8473
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " كَانَ نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ يَخُطُّ فَمَنْ وَافَقَ عِلْمَهُ فَهُوَ عِلْمُهُ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” انبیاء میں سے ایک نبی لکیر لگایا کرتے تھے ( یعنی علم رمل کرتے تھے ) تو جس شخص کا علم ، ان کے علم کے مطابق ہو ، اسے علم ہوتا ہے “ ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔