حدیث نمبر: 8341
عَنْ أُمِّ سَعْدٍ امْرَأَةِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَتْ : ¤ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْمُرُ بِدَفْنِ الدَّمِ إِذَا احْتَجَمَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ هَيَّاجُ بْنُ بِسْطَامَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ ام سعد رضی اللہ عنہا جو سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ہیں وہ بیان کرتی ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ نے پچھنے لگوانے کے بعد ( نکلنے والے خون ) کو دفن کرنے کا حکم دیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ہیاج بن بسطام ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ہیاج بن بسطام ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔