حدیث نمبر: 8229
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أَهْدَى الْمُقَوْقِسُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدَحَ قَوَارِيرَ ، فَكَانَ يَشْرَبُ فِيهِ . قُلْتُ : رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ بِاخْتِصَارٍ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ مِنْدَلٌ وَهُوَ ضَعِيفٌ ، وَقَدْ وُثِّقَ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : مقوقس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شیشے کا پیالہ بھیجا تھا ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس میں پی لیتے تھے ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں
یہ روایت امام ابن ماجہ نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی مندل ہے ، اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے ۔
یہ روایت امام ابن ماجہ نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی مندل ہے ، اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے ۔