کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: تانبے کے برتن میں پینا
حدیث نمبر: 8230
عَنِ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ : كَانَ لِمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَدَحٌ مُفَضَّضٌ بِنُحَاسٍ، فِيهِ يَسْقِي النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا شَرِبَ وَفِيهِ يُوَضِّئُهُ إِذَا تَوَضَّأَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ يَزِيدَ الْأَلْهَانِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا ایک پیالہ تھا جس پر تانبا لگا ہوا تھا ، انہوں نے اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پلایا تھا ، جب آپ نے پینا تھا ، اور اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کروایا تھا جب آپ نے وضو کرنا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی علی بن یزید الہانی ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأشربة / حدیث: 8230
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7878)»