کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: اس شخص کا بیان ، جو اس وقت تک کھانا نہیں کھاتا جب تک کھانا لانے والا ، کھانے کے لئے نہیں کہتا
حدیث نمبر: 7900
عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا يَأْكُلُ مِنْ هَدِيَّةٍ حَتَّى يَأْمُرَ صَاحِبَهَا أَنْ يَأْكُلَ مِنْهَا ، لِلشَّاةِ الَّتِي أُهْدِيَتْ لَهُ بِخَيْبَرَ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تحفے کی کسی چیز میں سے اس وقت تک نہیں کھاتے تھے جب تک تحفہ لانے والا اس میں سے کھانے کا کہہ نہیں دیتا تھا اس بکری میں بھی ایسا ہی ہوا تھا جو خیر میں آپ کو تحفے کے طور پر دی گئی تھی ۔
یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ امام طبرانی کے رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ امام طبرانی کے رجال ثقہ ہیں ۔