حدیث نمبر: 7034
وَعَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " هَدَايَا الْعُمَّالِ غُلُولٌ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ ، عَنِ الْحِجَازِيِّينَ ، وَهِيَ ضَعِيفَةٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” سرکاری اہلکاروں کو دیے جانے والے تحائف ، خیانت ہوتے ہیں “ ۔
یہ روایت امام بزار نے اسماعیل بن عیاش کی اہل حجاز سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور
یہ روایت ضعیف ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے اسماعیل بن عیاش کی اہل حجاز سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور
یہ روایت ضعیف ہے ۔