کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: قاضی ایک ہی معاملے کے بارے میں ، دو قسم کے فیصلے نہ دے
حدیث نمبر: 7006
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَوْشَنٍ قَالَ : كَتَبَ أَبُو بَكَرَةَ إِلَى ابْنِهِ ، وَهُوَ عَامِلٌ عَلَى سِجِسْتَانَ : إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : " لَا يَقْضِيَنَّ أَحَدٌ فِي أَمْرٍ قَضَاءَيْنِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
عبدالرحمن بن جوشن بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے اپنے صاحبزادے کو خط لکھا ، جو سجستان کے گورنر تھے ، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ” کوئی شخص ایک ہی معاملے کے بارے میں ، دو قسم کے فیصلے نہ دے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأحكام / حدیث: 7006
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح