کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: فتنے کے زمانے میں ہتھیار فروخت کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 6395
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنْ بَيْعِ السِّلَاحِ فِي الْفِتْنَةِ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ بَحْرُ بْنُ كَنِيزٍ السَّقَّاءُ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنے کے زمانے میں ہتھیار فروخت کرنے سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی بحر بن کنیز سقاء ، ہے اور وہ متروک ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب البيوع / حدیث: 6395
درجۂ حدیث محدثین: ضعیف جداً
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى المسند (3333) اخرجه الطبراني فى المعجم (137,136/18)»