حدیث نمبر: 5705
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِنَّ الشَّيْطَانَ قَدْ أَيِسَ أَنْ يُعْبَدَ بِأَرْضِكُمْ هَذِهِ وَلَكِنْ قَدْ رَضِيَ [ مِنْكُمْ ] بِمَا تُحَقِّرُونَ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ . ¤ قُلْتُ : وَتَأْتِي أَحَادِيثُ فِي فَضْلِ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَغَيْرِهَا فِي الْمَنَاقِبِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” بے شک شیطان اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ تمہاری سرزمین پر اس کی عبادت کی جائے لیکن وہ تمہاری طرف سے اس چیز سے بھی راضی ہو جائے گا جسے تم حقیر سمجھتے ہو گے “ ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔
( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : جزیرہ عرب کی فضیلت اور دیگر امور سے متعلق احادیث ، مناقب سے متعلق باب میں آگے آئیں گی اگر اللہ نے چاہا ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔
( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : جزیرہ عرب کی فضیلت اور دیگر امور سے متعلق احادیث ، مناقب سے متعلق باب میں آگے آئیں گی اگر اللہ نے چاہا ۔