کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: رات کے وقت بیت اللہ کی زیارت کرنا
حدیث نمبر: 5619
عَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَارَ الْبَيْتَ لَيْلًا . ¤ قُلْتُ : حَدِيثُ عَائِشَةَ فِي السُّنَنِ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہما اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت بیت اللہ کی زیارت کی تھی ۔ علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : سیدہ عائشہ کے حوالے سے مذکور حدیث سنن میں مذکور ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الحج / حدیث: 5619
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح