کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: جو شخص مانگے اور اُسے لوٹا دیا جائے
حدیث نمبر: 4549
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا رَدَدْتَ السَّائِلَ ثَلَاثًا فَلَا عَلَيْكَ أَنْ تَزْبُرَهُ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ ، وَقَالَ أَبُو حَاتِمٍ : صَدُوقٌ يُكْتَبُ حَدِيثُهُ ، وَلَا يُحْتَجُّ بِهِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جب تم سائل کو تین مرتبہ لوٹا دو ، پھر تم پر کوئی حرج نہیں ہو گا ، اگر تم اس کو پتھر مار دیتے ہو“ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ضرار بن صرد ہے ، اور وہ ضعیف ہے ، ابوحاتم کہتے ہیں : یہ صدوق ہے ، اس کی حدیث کو نوٹ کیا جائے ، لیکن اس سے استدلال نہیں کیا جائے گا ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الزكاة / حدیث: 4549
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف