کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: شہداء کو ان کی شہادت کی جگہ پر دفن کرنا
حدیث نمبر: 4238
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ : لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ نَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَنْ رُدُّوا الْقَتْلَى إِلَى مَضَاجِعِهِمْ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : غزوہ اُحد کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے یہ اعلان کیا : مقتولین کو ان کی شہادت گاہ کی طرف لوٹا دو ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اور اس کی سند حسن ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الجنائز / حدیث: 4238
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن۔