کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: کن بیماریوں میں بیمار کی عیادت نہیں کی جائے گی ؟
حدیث نمبر: 3786
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " ثَلَاثٌ لَا يُعَادُ صَاحِبُهُنَّ الرَّمَدُ وَصَاحِبُ الضِّرْسِ وَصَاحِبُ الدُّمَّلَةِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ الْخُشَنِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان کے متعلقہ فرد ( یعنی ان بیماریوں میں مبتلا شخص ) کی عیادت نہیں کی جائے گی ، آشوب چشم ، داڑھ کا درد اور دملہ ( پھوڑے پھنسی کی مخصوص بیماری ) “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی مسلمہ بن علی خشنی ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الجنائز / حدیث: 3786
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «المعجم الأوسط للطبراني، باب الألف ، من اسمه أحمد، 151»