حدیث نمبر: 3136
عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ : سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَالْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ وَهُوَ يَسْتَخْبِرُ النَّاسَ يَسْأَلُهُمْ عَنْ أَخْبَارِهِمْ وَأَسْعَارِهِمْ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
موسیٰ بن طلحہ بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو سنا وہ منبر پر موجود تھے مؤذن اقامت کہہ رہا تھا اور سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ لوگوں سے معلومات لے رہے تھے وہ ان سے ان کے معاملات اور ان کی قیمتوں کے بارے میں دریافت کر رہے تھے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔