کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: جو شخص جمعہ کے دن اپنی جگہ سے اٹھ کر جائے اور پھر اس جگہ کی طرف واپس آ جائے
حدیث نمبر: 3096
عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نَشْهَدَ الْجُمُعَةَ وَلَا نَتَغَيَّبَ عَنْهَا إِذَا انْتَدَبَ الْمُؤْمِنُونَ بِنُدْبَةِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَقَامُوا فَإِنَّ أَحَدَهُمْ هُوَ أَحَقُّ بِمَقْعَدِهِ إِذَا رَجَعَ إِلَيْهِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِي إِسْنَادِهِ ضَعْفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں یہ حکم دیا کرتے تھے کہ ہم جمعہ میں شریک ہوں ، اور اس سے غائب نہ رہیں ، اور جب جمعہ کے دن اہل ایمان میں سے کسی شخص کو اور وہ لوگ اٹھ جائیں تو ان میں سے کوئی ایک شخص واپس آئے گا ، تو وہ ( اس جگہ کا ) زیادہ حق دار ہو گا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ضعف پایا جاتا ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 3096
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف۔