حدیث نمبر: 2527
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ : مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ وَخَلْفَهُ رَجُلَانِ وَخَلْفَهُمَا امْرَأَةٌ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ الْحَارِثُ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : سنت یہ ہے کہ آدمی ( یعنی امام ) کھڑا ہو اس کے پیچھے دو آدمی کھڑے ہوں ، اور ان دونوں کے پیچھے ایک عورت کھڑی ہو ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حارث ہے ، اور وہ ” ضعیف“ ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حارث ہے ، اور وہ ” ضعیف“ ہے ۔