حدیث نمبر: 2528
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَنْ عَمَّرَ جَانِبَ الْمَسْجِدِ الْأَيْسَرَ لِقِلَّةِ أَهْلِهِ فَلَهُ أَجْرَانِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ بَقِيَّةُ وَهُوَ مُدَلِّسٌ وَقَدْ عَنْعَنَهُ وَلَكِنَّهُ ثِقَةٌ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” جو شخص مسجد کے بائیں حصے کو وہاں موجود افراد کی کمی کی وجہ سے آباد کرتا ہے ، اسے گنا اجر ملے گا “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی بقیہ ہے وہ تدلیس کرنے والا ہے ، اس نے یہ روایت عنعنہ کے ساتھ نقل کی ہے ، تاہم وہ ” ثقہ “ ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی بقیہ ہے وہ تدلیس کرنے والا ہے ، اس نے یہ روایت عنعنہ کے ساتھ نقل کی ہے ، تاہم وہ ” ثقہ “ ہے ۔