کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: شلوار میں نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 2229
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ فِي السَّرَاوِيلِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ وَرْدَانَ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : لَيْسَ بِالْقَوِيِّ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا جابر بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شلوار میں نماز ادا کرنے سے منع فرمایا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن وردان ہے امام ابوحاتم کہتے ہیں : یہ قوی نہیں ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 2229
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف