کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو آدمی کیا کرے ؟
حدیث نمبر: 1920
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا قَالَ بِلَالٌ : قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ نَهَضَ فَكَبَّرَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ طَرِيقِ حَجَّاجِ بْنِ فَرُّوخَ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن ابواوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جب سیدنا بلال رضی اللہ عنہ قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ پڑھتے تھے تو نی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ جاتے تھے ، اور تکبیر کہہ دیتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں حجاج بن فروخ کے حوالے سے نقل کی ہے ، اور وہ راوی انتہائی ” ضعیف “ ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 1920
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف جداً