کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: جو شخص گدھے پر سوار ہو اور اسے پسینہ آ جائے
حدیث نمبر: 1588
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى حِمَارٍ يُقَالُ لَهُ : يَعْفُورٌ فَعَرِقْتُ ، فَأَمَرَنِي النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ أَغْتَسِلَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ الضَّحَّاكُ ، وَقَدْ وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَيَحْيَى وَأَبُو زُرْعَةَ ، وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُمْ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : میں گدھے پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھا ، اُس گدھے کا نام ” یعفور “ تھا ، مجھے پسینہ آ گیا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں غسل کروں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ضحاک ہے ، جسے امام أحمد ، یحیی اور ابوزرعہ نے ” ثقہ “ قرار دیا ہے ، اور دیگر لوگوں نے اسے ضعیف کہا: ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الطهارة / حدیث: 1588
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن۔
تخریج حدیث «المعجم الكبير للطبراني من اسمه عبد الله وما اسند عبد الله بن عباس رضى الله عنهما الضحاك ، 12437»