کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: کون سے وقت میں غسل کرنے کو مکروہ قرار دیا گیا ہے؟
حدیث نمبر: 1463
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَغْتَسِلَ بِنِصْفِ النَّهَارِ وَعِنْدَ الْعَتَمَةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ . وَرَائِطَةُ أُمُّ وَلَدِ أَنَسٍ لَا تُعْرَفُ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : وہ نصف النہار کے وقت اور شام کے وقت غسل کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، رائطہ نامی خاتون سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی ” ام ولد “ ہے ، اُس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، رائطہ نامی خاتون سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی ” ام ولد “ ہے ، اُس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔