حدیث نمبر: 777
عَنْ ثَابِتٍ قَالَ : كُنْتُ إِذَا أَتَيْتُ أَنَسًا دَعَا بِطِيبٍ ، فَمَسَحَ بِيَدَيْهِ وَعَارِضَيْهِ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
ثابت بیان کرتے ہیں : جب میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوتا تھا ، تو وہ خوشبو منگوا کر اپنے ہاتھوں اور رخساروں پر لگاتے تھے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔